پنجاب کا تاریخی شہر شیخو پورہ صنعت اور معیشت کے حوالے سے خاص اہمیت کا حامل ہے۔ مغل بادشاہ جہانگیر کے دور میں بسایا جانے والا یہ شہر، شیخوپورہ قلعہ اور ہرن مینار جیسی تاریخی عمارتوں کے باعث سیاحوں کے لیے بھی مرکز نگاہ ہے۔
ڈسٹرکٹ ون شیخو پورہ ، شہر کے وسط میں واقع تمام سہولیات کی حامل ایک لگژری ہاؤسنگ سوسائٹی ہے، یہ ایک ایسی پلانڈ کینڈ کمیونٹی ہے جہاں جدید انفراسٹرکچر کے ساتھ آپ کو آرام دہ اور محفوظ ترین زندگی کی تمام سہولیات بھی ملتی ہیں۔
آرام اور سہولت ایک ساتھ
ڈسٹرکٹ ون شیخوپورہ، شہر کی پرائم لوکیشن پر تعمیر کیا جارہا ہے
اور تمام اہم مقامات تک آسان رسائی یقینی بناتاہے
مین شیخوپورہ روڈ پر واقع ڈسٹرکٹ ون کے 2, 3 اور 4 مرلہ کے کمرشل پلاٹس میں اپنی ضرورت کے مطابق پلاٹ کا انتخاب کریں اور بہترین لوکیشن پر اپنے کاروبار کا آغاز کریں۔
ڈسٹرکٹ ون شیخوپورہ آپ کےاپنے گھر کے خواب کو حقیقت میں بدلنے کے لیے ایک بہترین انتخاب ہے۔ سرسبز پارکس بہترین سہولیات، بین الاقوامی طرز کا حامل اسکول اور فن سٹی تھیم پارک کے درمیان اپنی ضروریات کے مطابق پلاٹ کا انتخاب کرکے بے فکر زندگی کا آغاز کریں۔
سینٹارس اور گیگا مال اسلام آباد کے بعد اب 101 گروپ لارہا ہےڈسٹرکٹ ون شیخوپورہ میں امریکن ڈور تھیم پارک جہاں آپ اور آپ کی فیملی کی تفریح کا مکمل انتظام موجود ہے۔
ڈسٹرکٹ ون شیخوپورہ میں موجود Faletti’s بینکوئٹ ہال سے اب بنے گا آپ کا ہر ایونٹ بے حد یادگار
ہمارے پارٹنر کارنر سٹون اسکول کے ساتھ اپنے بچوں کے کامیاب مستقبل کی بنیاد رکھیں۔
Unleashing Energy – Realizing Potential
کاعزم لیے کارنر سٹون اسکول آپ کے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے کوشاں ہے۔
LAHORE HEAD OFFICE
31-C1, Gulberg III, Lahore.
ISLAMABAD OFFICE
Building M-13, Emirates Plaza,
Jinnah Super Market, F-7 Markaz,
Islamabad.
DUBAI OFFICE
Building No. 513, Office A101,
2nd Floor, Al Qouz 3, Sheikh
Zayed Road, Dubai, UAE.
©2024 101 Group. All Rights Reserved
PRIVACY POLICY | COOKIES