District One Sheikhupura Development Update 2023

شیخو پورہ شہر

پنجاب کا تاریخی شہر شیخو پورہ صنعت اور معیشت کے حوالے سے خاص اہمیت کا حامل ہے۔ مغل بادشاہ جہانگیر کے دور میں بسایا جانے والا یہ شہر، شیخوپورہ قلعہ اور ہرن مینار جیسی تاریخی عمارتوں کے باعث سیاحوں کے لیے بھی مرکز نگاہ ہے۔

ڈسٹرکٹ ون شیخوپورہ

ڈسٹرکٹ ون شیخو پورہ ، شہر کے وسط میں واقع تمام سہولیات کی حامل ایک لگژری ہاؤسنگ سوسائٹی ہے، یہ ایک ایسی پلانڈ کینڈ کمیونٹی ہے جہاں جدید انفراسٹرکچر کے ساتھ آپ کو آرام دہ اور محفوظ ترین زندگی کی تمام سہولیات بھی ملتی ہیں۔

Enquiry

Wish to get a call back from our team? Fill in your details.